صہیونی حکومت کے ساتھ سازشی مذاکرات کو فوری بند کرنے کا مطالبہ

تحریک حماس کے عہدیدار خلیل الحبہ نے گذشتہ روز غزہ میں مسجد الاقصی کی حمایت میں تحریک حماس کی جانب سے منعقدہ تقریب میں کہا کہ ان سازشی مذاکرات میں فلسطینیوں کی نمائندگی کرنے والے، ملت فلسطین کے حقیقی نمائندے نہیں ہیں اور صہیونی حکومت کے ساتھ سازشی مذاکرات کو فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔

صہیونیوں نے جنین کی ایک مسجد کے امام جماعت کو گرفتار کر لیا ہے

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی پولیس نے ۱۳مئی بروز سوموار کو اردن کے مغربی کنارے میں واقع جنین کی جلقموس مسجد کے پچاس سالہ امام جماعت ولید محمد الحاج کو گرفتار کر لیا ہے۔

مسجدالاقصی کے انہدام سے مذہبی جنگ شروع ہو سکتی ہے فلسطینی وزیر کا انتباہ

فلسطین کے مذہبی امور کے وزیر نے صہیونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصیٰ کے انہدام کے بارے خبردار کیا ہے۔ اسماعیل رادوان نے اس بارے کہا ہے کہ اگر مسجد الاقصیٰ کو کوئی نقصان