شام بین الاقوامی سطح پر ایک طاقتور کھلاڑی کی حیثیت سے باقی رہے گا: شامی وزیراعظم


شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے کہا ہے کہ شام موجودہ بحران پر اپنے دوستوں اور ساتھیوں کی مدد سے کامیاب ہو جائے گا اور بین الاقوامی سطح پر ایک طاقتور کھلاڑی کی حیثیت سے باقی رہے گا اور خلیج فارس کے عرب سازشکار ممالک اور ترکی کو شکست و ناکامی کا سامنا کرنا پڑےگا۔

شام بین الاقوامی سطح پر ایک طاقتور کھلاڑی کی حیثیت سے باقی رہے گا: شامی وزیراعظم


شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے کہا ہے کہ شام موجودہ بحران پر اپنے دوستوں اور ساتھیوں کی مدد سے کامیاب ہو جائے گا اور بین الاقوامی سطح پر ایک طاقتور کھلاڑی کی حیثیت سے باقی رہے گا اور خلیج فارس کے عرب سازشکار ممالک اور ترکی کو شکست و ناکامی کا سامنا کرنا پڑےگا۔

ایران کی خارجہ پالیسی میں بڑی کامیابیوں سے غاصب صہیونی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار


لبنان کے وزیر خارجہ عدنان منصور نے گذشتہ روز بیروت میں ایران کے سفیر غضنفر رکن آبادی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا خطاب، دنیا کے ملکوں کی توجہ کا مرکز رہا اور عالمی سطح پر اس خطاب کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

امریکہ اور روس کا شامی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی پر غور


امریکہ اور روس نے شام میں سرگرم القاعدہ سلفی وہابی دہشت گردوں کے مکمل خاتمہ کے سلسلے میں مشترکہ کارروائی کرنے پر غور کیا ہے۔

مصر کے بارے میں امریکہ اور یورپ کے مؤقف میں تبدیلی پر تاکید


مصر میں جامعہ الازہر کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے امریکہ اور یورپی ممالک کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کے بارے میں امریکہ اور یورپ کے مؤقف میں تبدیلی آنی ضروری ہے۔

شامی شہری کا دل چبانے پر سلفی وہابی دہشت گردوں کی مذمت کا سلسلہ جاری


شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں نے یزيد کی دادی اور معاویہ کی ماں ہندہ جگر خوارہ کی یاد تازہ کرتے ہوئے شام کے ایک مردہ شہری کا سینہ چاک کرکے اس کا دل نکال کر چبایا ہے جس کی عالمی پیمانے پر شدید مذمت کا سلسلہ جاری ہے سلفی وہابی دہشت گرد عمر الفاروق گروہ کا کمانڈر بتایا جاتا ہے۔

بحرین میں مسجد البربغی پر دوبارہ حملہ


2011 میں سیکورٹی فورسز مسجد امیر محمد البربغی منہدم کرچکی ہیں۔ اس کے باوجود اب اس مسجد پر دوبارہ حملہ ہوا ہے۔ آل خلیفہ سے وابستہ افراد جب اس مسجد پر حملہ کر رہے تھے تو اس وقت سیکورٹی فورسز کے افراد بھی اس مسجد کے قریب موجود تھے۔

کابل:غیر ملکی فوجیوں کے قافلے کے قریب خود کش دھماکا، 6 افراد ہلاک ،37 زخمی


افغانستان کے دارالحکوت میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے کے قریب خود کش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جب کہ 37 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہوا، خودکش حملہ آور نے غیر ملکی فوجیوں کے قافلے کو ہدف بنایا

مصر میں 20 ہزار افراد نے شیعہ مذہب قبول کر لیا


مصر میں تکفیری گروپ اور وہابی مذہب شیعہ کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ شیعوں کا قتل عام کیا جائے لیکن اس کے باوجود مصر کے شہر اسکندریہ میں 20 ہزار افراد نے شیعہ مذہب قبول کیا ہے۔