ایران کے ایک جوہرے پلانٹ میں تخریب کاری میں ملوث 4 افراد گرفتار


اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران کے ایک جوہری پلانٹ میں تخریب کاری میں ملوث 4 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا گيا ہے۔

امریکا، ایران کی عظمت کا قائل ہو گیا ہے


سید حسین نقوی حسینی نے فارس نیوز سے گفتگو میں کہا کہ علاقے میں امریکہ سخت مسائل کا شکار ہے اور اسی وجہ سے وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے پر مجبور ہے۔

امریکی حکام، صیہونیوں چال میں نہ آئيں: آیت اللہ صدیقی


خطیب جمعہ تہران نے ایران اور امریکہ کے صدور کی ٹیلیفونی گفتگو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے عوام امریکی حکام کے لہجے میں تبدیلی کے بعد عملی طور سے ان کی پالیسیوں اور رویوں میں تبدیلی کے منتظر ہیں۔

اسرائيل کی عرب ممالک سے ایران کے خلاف متحد ہونے کی درخواست


اسرائیل کے خونخوار وزير اعظم نیتن یاہو نے خلیج فارس کےعرب ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیل کے ساتھ متحد ہوجائیں۔

ایران کے ایک جوہرے پلانٹ میں تخریب کاری میں ملوث 4 افراد گرفتار


اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران کے ایک جوہری پلانٹ میں تخریب کاری میں ملوث 4 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا گيا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے وزراء خارجہ کے درمیان ملاقات


ایرانی وزیر خارجہ نے ﴿جو ان دنوں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے جدہ میں ہیں﴾ مصر کے وزیر خارجہ محد کامل عمرو سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقے بالخصوص شام کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔