2013-10-06 20:05:50

مصر کے بارے میں امریکہ اور یورپ کے مؤقف میں تبدیلی پر تاکید


مصر میں جامعہ الازہر کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے امریکہ اور یورپی ممالک کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کے بارے میں امریکہ اور یورپ کے مؤقف میں تبدیلی آنی ضروری ہے۔ شیخ الازہر نے کہا کہ علاقائی قوموں کے خلاف فوجی مداخلت کے خلاف ہیں۔