2013-05-17 18:06:33

اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے وزراء خارجہ کے درمیان ملاقات


ایرانی وزیر خارجہ نے ﴿جو ان دنوں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے جدہ میں ہیں﴾ مصر کے وزیر خارجہ محد کامل عمرو سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقے بالخصوص شام کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔
یاد رہے کہ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے اس اجلاس میں افریقی ملک مالی کے بحران کے متعلق گفتگو کی جائے گی۔