صہیونی حکومت کے ساتھ سازشی مذاکرات کو فوری بند کرنے کا مطالبہ PDF Print E-mail
Written by Administrator   
Sunday, 06 October 2013 20:14

تحریک حماس کے عہدیدار خلیل الحبہ نے گذشتہ روز غزہ میں مسجد الاقصی کی حمایت میں تحریک حماس کی جانب سے منعقدہ تقریب میں کہا کہ ان سازشی مذاکرات میں فلسطینیوں کی نمائندگی کرنے والے، ملت فلسطین کے حقیقی نمائندے نہیں ہیں اور صہیونی حکومت کے ساتھ سازشی مذاکرات کو فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔

الحبہ نے مزید کہا کہ مزاحمت کے ہتھیار نے صہیونی دشمن کو ٹارگٹ کر رکھا ہے اور مزاحمت ہرگز دشمن کے مقابلے میں اپنے راستے سے منحرف نہیں ہوگی۔