بحرین میں مسجد البربغی پر دوبارہ حملہ PDF Print E-mail
Written by Administrator   
Friday, 17 May 2013 18:09

2011 میں سیکورٹی فورسز مسجد امیر محمد البربغی منہدم کرچکی ہیں۔ اس کے باوجود اب اس مسجد پر دوبارہ حملہ ہوا ہے۔ آل خلیفہ سے وابستہ افراد جب اس مسجد پر حملہ کر رہے تھے تو اس وقت سیکورٹی فورسز کے افراد بھی اس مسجد کے قریب موجود تھے۔ حملہ آوروں نے اس مسجد کے وضو خانے اور ٹوائلٹ میں توڑ پھوڑ کی اور مسجد کی دیواروں پر اشتعال انگیز کلمات لکھے۔
یاد رہے کہ مسجد شیخ امیر البربغی پر یہ حملہ آل خلیفہ کی ملی بھگت سے ہوا۔